منہاج القرآن اپر سندھ کا اجلاس

منہاج القرآن اپر سندھ کے کوارڈینیٹر مخدوم ندیم ھاشمی نے 13 نومبر کو ماہانہ میٹنگ ہوئی، جس میں ربیع الاول کے ماہ میں عید میلاد النبی کے سلسہ میں میلاد جلوس و ریلی نکالنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں طے پایا کہ میلاد النبی کے موقع پر UC لیول تک دروس قرآن ہوں گے، جس کی حکمت عملی و انتظامی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ اس سلسلے میں ربیع الاول کا جلوس 12 ربیع الاول 21 نومبر بروز بدھ صبح 9 بجے جلوس منعقد ہو گا۔ جلوس باب مصطفیٰ چوک کھڑا شریف تا درگہ عالی شہداء مخدوم کھڑا شریف پراختیتام پزیر ہوگا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top