منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور کا پی پی 149 میں موبائل میڈیکل یونٹ (کلینک اینڈ لیب) میڈیکل کیمپ

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن لاہور کے زیرِاہتمام پی پی149 محلہ نوناریاں پنڈ میں موبائل میڈیکل یونٹ (کلینک اینڈ لیب) کے ذریعے میڈیکل کیمپ لگایا گی، جس میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے لوگوں کا فری چیک اپ کیا۔ اس موقع پر مریضوں کے فری میڈیکل ٹیسٹ بھی کئے گئے اور انہیں مفت ادویات بھی دی گئیں۔

میڈیکل کیمپ میں انجینئر ثناء اللہ خان ناظم ویلفیئر لاہور، خالد سعید غنی، حافظ محمد ریاض عثمانی صدر پی پی، عثمان اختر ناظم پی پی، حاجی محمد الیاس ناظم ویلفیئر، محفوظ احمد، نظام الدین قادری، عمران شوکت اور فرحان فرخ موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top