پیرس: منہاج ویلفیئر فاونڈیشن فرانس کے زیراہتمام مفت کھانے کی تقسیم

منہاج ویلفیئر فاونڈیشن فرانس نے پیرس میں لوگوں میں مفت کھانے کی تقسیم کا کیمپ لگایا۔ اس سلسلہ میں منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کے رضا کاروں کی ٹیم نے عام لوگوں کے لیے مفت کھانے کا اہتمام کیا۔ کھانے میں بریانی پیک اور کولڈ ڈرنکس شامل تھے۔ اس موقع پر بہت سے لوگوں نے کھانا کھایا اور منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کی اس کاوش پر شکریہ بھی ادا کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top