منہاج القرآن حیدرآباد کے زیراہتمام سیرت کانفرنس

منہاج آلقرآن حیدرآباد کے زیراہتمام لطیف آباد میں 28 دسمبر 2018ء کو بعد نماز عشاء سیرت کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں مفتی علامہ رانا نفیس قادری نے خطاب کیا۔ پروگرام کے مہمانوں میں امیر تحریک حیدرآباد یونس القادری، ناظم تحریک حیدرآباد علامہ ڈاکٹر جان محمد بروہی، تحصیل لطیف آباد سے عبدالوحید، عبدالرحیم قادری اور حیدرآباد سٹی سے یوسف قلندرانی اور حافظ منیر منگی نے شرکت کی۔ علامہ نفیس قادری نے سیرت النبی کے حوالے سے خطاب کیا۔ آخر میں درود و سلام کیساتھ پروگرام کا باقاعدہ اختتام ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top