منہاج القرآن لوئر سندھ کا اجلاس

منہاج القرآن لوئر سندھ کا ایک اہم اجلاس 3 جنوری 2019ء کو حیدرآباد میں منعقد ہوا، جس کی صدارت منہاج القرآن لوئر سندھ کے کوارڈینیٹر فوجی مشتاق قایُمخانی نے کی۔ اجلاس میں امیر تحریک حیدرآباد یونس القادری PAT، ناظم سندھ سید کامران پرویز ماتلی کے صدر حافظ محمد جمن کی قیادت میں 4 رکنی وفد اور نوابشاہ سے ڈاکٹر کاشف احمد کی قیادت میں 2 رکنی وفد نے شرکت کی۔ قائد ڈے تقریبات اور تقریب رونمائی قرآنی انسایکلوپیڈیا اجلاس کے ایجنڈے میں شامل تھی۔ اس حوالے سے آئندہ اجلاس 11 جنوری کو طلب کر لیا گیا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top