منہاج القرآن راجن پور کے زیرانتظام حلقہ درود

تحریک منہاج القرآن راجن پور کے زیرانتظام حلقہ درود اور ایک اہم اجلاس ملک ابو ارسل مصطفی المدنی ضلعی ناظم تحریک منہاج القرآن ضلع راجن پور کی سربراہی میں ہوا، اجلاس میں تمام ذمہ داران نے شرکت کی۔ ممتاز احمد تحصیلی ناظم تحریک منہاج القرآن راجن پور اور پی پی 296 اے کے تمام ذمہ داران نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ آخر میں سید عاشق حسین بخاری ضلعی ناظم نشرواشاعت منہاج القرآن ضلع راجن پور نے دعا کرائی۔

راجن پور: محمد علی جسوال کے گھرحلقہ درود

منہاج القرآن راجن پور کے زیراہتمام محمد علی جسوال کے گھرحلقہ درود کا پروگرام ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ ناظم ملک ابو ارسل مصطفی المدنی نے شرکت کی اور اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔ پروگرام میں شرکاء کو شیخ الاسلام کا خطاب بھی دکھایا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top