منہاج القرآن کوٹ مٹھن کے زیرانتظام حلقہ درود

منہاج القرآن کوٹ مٹھن کے زیرانتظام حلقہ درود کا پروگرام ہوا جس میں زونل نائب ناظم رانا محمد گلزار نے شرکت کی۔ حلقہ درود میں شرکاء نے کثرت سے درود پڑھا اور آخر میں دعا کیساتھ نشست کا اختتام ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top