تحریک منہاج القرآن راجن پور کے زیراہتمام حلقہ درود

تحریک منہاج القرآن راجن پور کے زیراہتمام ضلعی ناظم انفارمیشن سید عاشق حسین بخاری کے گھرحلقہ درود کا پروگرام ہوا، جس میں ڈسٹرکٹ ناظم ملک ابو ارسل مصطفی المدنی نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے درود پاک کا ورد کیا اور آخر میں تمام مسلمانوں کی خوشحالی اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی صحت و سلامتی کے لیے دعا بھی کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top