فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ریسرچ سکالر حافظ ظہیر احمد الاسنادی کی والدہ انتقال کر گئیں

ظہیر احمد الاسنادی کی والدہ کا انتقال

لاہور (21 جنوری 2019) فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سینئر ریسرچ سکالر حافظ ظہیر احمد الاسنادی کی والدہ محترمہ 20 جنوری 2019ء کو کراچی میں انتقال کر گئیں، انا للہ وانا الیہ راجعون۔

مرحومہ کی نماز جنازہ 21 جنوری بروز پیر لیاری کراچی میں ادا کی جائے گی۔

رابطہ: (حافظ ظہیر احمد الاسنادی) 03008083695

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top