گوشہ درود: ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ - فروری 2019

تحریک منہاج القرآن کے گوشہ درود کی ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ وآلہ وسلم کا مؤرخہ 2 فروری 2019 کو مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے شرکت کی اور خصوصی خطاب کیا، پروگرام میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین، علماء کونسل کے رہنماوں اور گوشہ درود کے گوشہ نشینوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر لاہور بھر سے خواتین و حضرات کی کثیر تعداد بھی پروگرام میں شریک ہوئی۔

مجلس ختم الصلوۃ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں منہاج نعت کونسل اور دیگر نعت خواں حضرات نے ثناء خوانی کی۔ اس موقع پر گوشہ درود کی رپورٹ بھی پیش کی گئی۔ گوشہ درود کی مجلس کا باقاعدہ اختتام دعاء سے ہوا۔

گوشہ درود: ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ - فروری 2019

گوشہ درود: ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ - فروری 2019

گوشہ درود: ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ - فروری 2019

گوشہ درود: ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ - فروری 2019

گوشہ درود: ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ - فروری 2019

گوشہ درود: ماہانہ مجلس ختم الصلوۃ علی النبی ﷺ - فروری 2019

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top