جنوبی افریقہ: رانا آصف جمیل کی پاکستان ہائی کمشنر سے ملاقات

ناظم منہاج القرآن انٹرنیشنل رانا آصف جمیل خان نے پاکستان ہائی کمشنر برائے ساؤتھ افریقہ ڈاکٹر سہیل خان سے ملاقات کی۔ رانا آصف جمیل خان نے ہائی کمشنر کو ساؤتھ افریقہ میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی کاوشوں اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی آٹھ جلدوں پر مشتمل نئی معرکہ آرا تصنیف قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی کامیاب اشاعت کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ جسے ہائی کمشنر نے بے حد سراہا۔ ناظم منہاج القرآن انٹرنیشنل رانا آصف جمیل نے انہیں شیخ الاسلام کی تصانیف بھی پیش کیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top