منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ افریقہ کے ناظم پبلک ریلیشنز کی پاکستانی ہائی کمشنر اور مانڈلا منڈیلا کے ایڈوائزر سے ملاقات

جنوبی افریقہ میں پاکستانی ہائی کمشینر سے ملاقات

منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ افریقہ ک ناظم پبلک ریلیشنز فیاض اکبر جوندہ نے جنوبی افریقہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر سہیل خان اور رائل فیملی کے چیف مانڈلا منڈیلا کے ایڈوائزر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے ہائی کمشنر کو ساؤتھ افریقہ میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی کاوشوں اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی آٹھ جلدوں پر مشتمل نئی معرکۃ الاراء تصنیف قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی اشاعت کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ جسے ہائی کمشنر نے بے حد سراہا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top