ڈنمارک: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 68 ویں سالگرہ کے موقع پر محفلِ نعت و دعائیہ تقریب

ڈنمارک: قائد ڈے تقریب

منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 68 ویں سالگرہ کے موقع پر محفلِ نعت اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ 19 فروری 2019ء کو یہ خصوصی تقریب ڈنمارک کے مقامی ہال میں منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔

اس موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے عہدیدار و کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے آخر میں شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور دعا بھی کی گئی۔

ڈنمارک: قائد ڈے تقریب

ڈنمارک: قائد ڈے تقریب

ڈنمارک: قائد ڈے تقریب

ڈنمارک: قائد ڈے تقریب

ڈنمارک: قائد ڈے تقریب

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top