تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کا اجلاس

تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کا اجلاس 16 فروری 2019ء کو مرکزی ناظم احمد نواز انجم کی زیرصدارت کوٹری شہر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں امیر تحریک حیدرآباد یونس القادری اور کوارڈینیٹر لوئر سندھ فوجی مشتاق قائمخانی نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں انہوں نے کوٹری تنظیم کی تنظیم نو کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اجلاس کے بعد احمد نواز انجم نے کوٹری شہر کے پرانے ساتھیوں سے ملاقات بھی کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top