ایم ایس ایم اور تحریک منہاج القرآن کھپرو کے زیراہتمام قائد ڈے کی تقریب

کھپرو میں قائد ڈے تقریب

مصطفوی اسٹوڈنٹ موومنٹ کھپرو اور تحریک منہاج القرآن کھپرو کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 68 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا، اس سلسلہ میں قائد ڈے تقریب ہوئی۔

پروگرام میں کوآرڈینیٹر تحریک منہاج القرآن بے نظیر آباد ڈویژن عبدالستار چوہان، امیر تحریک منہاج القرآن ضلع سانگھڑ سید زاہد علی شاہ، صدر تحریک منہاج القرآن کھپرو شوکت علی خان قائم خانی، جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک کھپرو عبداللہ خان کمبھار، ناظم دعوت تحریک منہاج القرآن کھپرو احمد رضا منہاجین، صدر مصطفوی اسٹوڈنٹ موومنٹ کھپرو محمد طلحہ چوہان، صدر ہیومن رائٹس مہاراج مہیش پوری اور رفقاء و کارکنان نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور آپ کی درازی عمر اور صحت تندرستی کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

کھپرو میں قائد ڈے تقریب

کھپرو میں قائد ڈے تقریب

کھپرو میں قائد ڈے تقریب

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top