منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام قائد ڈے کی تقریب

منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 68 ویں سالگرہ کے حوالے سے قائد ڈے تقریب 23 فروری 2019ء کو منعقد ہوئی، جس میں جاپان کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے کارکنوں نے شرکت کی۔

تقریب میں شیخ الاسلام کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور آپ کی درازی عمر کیلئے اجتماعی دعا بھی کی گئی۔ اس موقع پر ملک پاکستان کے استحکام و سلامتی کیلئے بھی دعا کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top