دارالعلوم فریدیہ قادریہ جھنگ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات

مورخہ: 30 مارچ 2019ء

دارالعلوم فریدیہ قادریہ جھنگ

منہاج القرآن جھنگ کے زیراہتمام دارالعلوم فریدیہ قادریہ کے سال 2019 کے نتائج و تقریب تقسیم انعامات کی تقریب 30 مارچ 2019ء کو منعقد ہوئی، جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو انعامات دیئے گئے۔

تقریب میں صاحبزادہ صبغت اللہ قادری، دارالعلوم کے اساتذہ کرام اور طلبہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر طلبہ و طالبات کو نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر شیلڈ، سرٹیفکیٹس، میڈلز اور ٹرافیاں دی گئیں۔

دارالعلوم فریدیہ قادریہ جھنگ

دارالعلوم فریدیہ قادریہ جھنگ

دارالعلوم فریدیہ قادریہ جھنگ

دارالعلوم فریدیہ قادریہ جھنگ

دارالعلوم فریدیہ قادریہ جھنگ

دارالعلوم فریدیہ قادریہ جھنگ

دارالعلوم فریدیہ قادریہ جھنگ

دارالعلوم فریدیہ قادریہ جھنگ

دارالعلوم فریدیہ قادریہ جھنگ

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top