تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کا اجلاس

تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کا اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت کوارڈینیٹر فوجی مشتاق قائمخانی نے کی۔ اجلاس میں علامہ ندیم مظفر اعوان منہاجین (راولپنڈی)، حیدرآباد یوتھ کوارڈینیٹر وقار یونس اور تحصیل حیدرآباد سٹی کے صدر سید مبشرشاہ، امیر تحریک حیدرآباد یونس القادری، ناظم تحریک حیدرآباد علامہ جان محمد بروھی نے شرکت کی۔ اجلاس کے ایجنڈے میں ماہانہ درس قرآن، تنظیمی نیٹ ورک، مجلس شوریٰ اجلاس کی بریفنگ اور اعتکاف شامل تھا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top