گوجرانوالہ: قرآن کانفرنس میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خطاب

گوجرانوالہ: قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

تحریک منہاج القرآن گوجرانولہ کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تالیف قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی 25 اپریل 2019ء کو گوجرانوالہ میں ’’قرآن کانفرنس‘‘ منعقد ہوئی، کانفرنس میں منہاج القران انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔

منہاج القرآن کے مرکزی قائدین مظہر محمود علوی، عرفان یوسف، مقامی علماء کرام میں علامہ صاحبزادہ مقصود احمد کیانی، علامہ صاحبزادہ عمیر محمود فاروقی، علامہ فرحان احمد ثنائی، گوجرانوالہ کی سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیات سمیت خواتین کی بڑی تعداد بھی کانفرنس میں شریک ہوئی۔

گوجرانوالہ: قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

گوجرانوالہ: قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

گوجرانوالہ: قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

گوجرانوالہ: قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

گوجرانوالہ: قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

گوجرانوالہ: قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

گوجرانوالہ: قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

گوجرانوالہ: قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top