جنوبی افریقہ: منہاج ویلفیئر اور پنجتن پاک فاؤنڈیشن کا مشترکہ امدادی کیمپ

مورخہ: 19 مئی 2019ء

منہاج القرآن ویلفیئر فاؤنڈیشن اور پنجتن پاک فاؤنڈیشن نے 19 مئی 2019ء کو ڈربن کے نواحی علاقوں میں بےگھر اور ضرورت مند افراد میں کھانا تقسیم کیا۔ اس موقع پر چیئرمین پنجتن پاک فاؤنڈیشن اے کے اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے محمد عثمان سمیت علامہ محمد ایوب قادری، اشفاق احمد، محمد فاروق مسعود قادری اور وقاص احمد موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top