ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی شہرِ اعتکاف آمد

مورخہ: 30 مئی 2019ء

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے منہاج القرآن کے شعبہ پبلک ریلیشنز کی دعوت پر شہراعتکاف پہنچے۔ انہوں نے شہراعتکاف کا دورہ کیا اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع پر پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر شہزاد رسول بھی موجود تھے۔

ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے ڈی جی سپورٹس کو شہراعتکاف اور منہاج القرآن عالمگیر کام کے حوالے سے بتایا۔ ڈی جی سپورٹس نے شہراعتکاف کے انتظامات پر منہاج القرآن کے کام کو سراہا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top