شہراعتکاف کی چھٹی نشست میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا درس تصوف

مورخہ: 31 مئی 2019ء

ITIKAF CITY 2019

تحریک منہاج القرآن کے شہراعتکاف میں 31 مئی 2019ء کو 26 ویں شب رمضان المبارک کو چھٹی نشست منعقد ہوئی، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے درس تصوف دیا۔ درس تصوف میں چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔

شہراعتکاف کی پانچویں نشست میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، سردار شاکر خان مزاری، احمد نواز انجم، جواد حامد، انجینئر رفیق نجم، علامہ محمد نواز ظفر، مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی، جی ایم ملک، رانا محمد ادریس قادری، میاں زاہد اسلام، علامہ میر آصف اکبر، علامہ امداد اللہ خان، سید الطاف شاہ، علامہ غلام مرتضٰی علوی، علامہ محمد حسین آزاد، افغانستان سے درویش صاحب اور دیگر مرکزی قائدین و عہدیدار مرکزی سٹیج پر موجود تھے۔

شیخ الاسلام کے خطاب کے بعد ایوارڈ تقریب منعقد ہوئی، جس میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین و سٹاف ممبران اور کارکنان کو اعلیٰ کارکردگی پر ایوارڈ، شیلڈز اور میڈلز دیئے گئے۔ اس سے پہلے محفل نعت میں محمد افضل نوشاہی، ظہیر بلالی برادران اور دیگر ثناء خوانوں نے نعت خوانی بھی کی۔ پروگرام کا باقاعدہ اختتام دعا کیساتھ ہوا۔

خطاب شیخ الاسلام

ITIKAF CITY 2019

ITIKAF CITY 2019

ITIKAF CITY 2019

ITIKAF CITY 2019

ITIKAF CITY 2019

ITIKAF CITY 2019

ITIKAF CITY 2019

ITIKAF CITY 2019

ITIKAF CITY 2019

محفل نعت

ITIKAF CITY 2019

ایوارڈ تقریب

ITIKAF CITY 2019

ITIKAF CITY 2019

ITIKAF CITY 2019

ITIKAF CITY 2019

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top