شہدائے ماڈل ٹاؤن کی پانچویں برسی پر سندھ بھر میں دعائیہ تقاریب

مورخہ: 17 جون 2019ء

شہدائے ماڈل ٹاؤن کی پانچویں برسی پر 17 جون 2019ء کو سندھ بھر میں دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا، منہاج القرآن اپر سندھ کے زیراہتمام مختلف اضلاع اور تحصیلوں سکھر، ڈہرکی ضلع گھوٹکی، لاڑکانہ، کھپرو، ٹنڈوآدم شہداد پور، دربار کھوڑا شریف، اگڑا ضلع خیرپور، شکارپور میں شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس موقع پر تحریک کے مقامی قائدین، کارکنان، طلباء اور زندگی کے مختلف طبقہ کے لوگوں نے دعائیہ تقاریب میں شرکت کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top