خیرپور سندھ میں شہدائے ماڈل ٹاؤن کے لیے قرآن خوانی و دعائیہ تقریب

مورخہ: 17 جون 2019ء

منہاج القرآن دربار کھوڑا شریف ضلع خیرپور کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں امیر تحریک منہاج القرآن اپرسندھ مخدوم ندیم احمد ہاشمی اور امیر علماء کونسل مفتی عبد الحفیظ موجود تھے۔ شرکاء نے قرآن خوانی کی اور شہدائے ماڈل ٹاؤن کے ایصال ثواب کے لیے دعا بھی کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top