تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کی برسی پر تقریب

مورخہ: 17 جون 2019ء

تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کی پانچویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں شرکاء نے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top