منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کیلئے دعائیہ تقریب

مورخہ: 17 جون 2019ء

شہدائے ماڈل ٹاؤن کیلئے دعائیہ تقریب

منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کی ارواح کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے دعائیہ تقریب منعقد ہوئی، جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، تلاوت کی سعادت سیماب ظفر نے حاصل کی جبکہ ثناء خوانان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سعادت افضال سیال، اشفاق احمد، محمد اجمل چیمہ نے حاصل کی۔

تقریب میں خصوصی خطاب ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل کارپی علامہ وقاراحمد قادری نے قرآن وحدیث کی روشنی میں احترام انسانیت کے موضوع پر کیا۔ اجتماعی قرآن خوانی بھی ہوئی، جس کے بعد اجتماعی دعا کی گئی اور حاضرین میں لنگر تقسیم کیا گیا۔

رپورٹ: حسن زمان تارڑ

شہدائے ماڈل ٹاؤن کیلئے دعائیہ تقریب

شہدائے ماڈل ٹاؤن کیلئے دعائیہ تقریب

شہدائے ماڈل ٹاؤن کیلئے دعائیہ تقریب

شہدائے ماڈل ٹاؤن کیلئے دعائیہ تقریب

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top