تحریک منہاج القران خانیوال کے زیراہتمام ورکرز کنونشن

تحریک منہاج القران خانیوال کے زیراہتمام ورکرز کنونشن میونسپل کمیٹی ہال میں منعقد ہوا، جس میں نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر مزاری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن خانیوال کے قائدین و کارکنان کے علاوہ اہل علاقہ کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔

سردار شاکر خان مزاری نے خطاب کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن اور شیخ الاسلام کی شخصیت پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر دیگر مقررین نے بھی اظہار خیال کیا۔ پروگرام کے اختتام پر سردار شاکر خان مزاری نے دعا کرائی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top