ڈاکٹر طاہرالقادری کا ناظم منہاج القرآن ایسٹرن کیپ جنوبی افریقہ چوہدری اصغر وڑائچ کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور (25 جولائی 2019ء) قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ افریقہ کے زونل ناظم برائے ایسٹرن کیپ زون چوہدری اصغر وڑائچ کے والد کےانتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ انہوں نے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔

دریں اثناء چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، بریگیڈیئر (ر) اقبال احمد خان اور ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، ناظم جی ایم ملک اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر برائے ساؤتھ افریقہ ریجن میاں محمد اشتیاق نے بھی مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کی بخشش اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top