مانچسٹر: قرآنی اِنسائیکلوپیڈیا کے انگریزی ورژن کی تقریبِ رونمائی میں مقررین کا اظہار خیال

مورخہ: 04 اگست 2019ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تالیف قرآنی اِنسائیکلوپیڈیا (انگلش ٹرانسلیشن) کی تقریبِ رونمائی مانچسٹر یوکے میں 4 اگست 2019ء کو منعقد ہوئی، تقریب میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں الشیخ ڈاکٹر نور کبانی، پیر سید زاہد حسین شاہ بخاری رضوی، منہاج القرآن ویمن لیگ انٹرنیشنل کی صدر ڈاکٹر غزالہ حسن قادری، معروف برطانوی صحافی Carl Arrindell، پیس ایکٹویسٹ Swami Vishwa Anand، مانچسٹر کے لارڈ مئیر کونسلر عابد لطیف چوہان اور دیگر مقررین نے بھی اظہار خیال کیا۔

الشیخ ڈاکٹر نور کبانی

پیر سید زاہد حسین شاہ بخاری رضوی

کارل آرئینڈل

ڈاکٹر غزالہ حسن قادری

سوامی وشوا آنند

کونسلر عابد چوہان۔ لارڈ میئر مانچسٹر

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top