گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج حافظ آباد کی لائبریری کے لیے شیخ الاسلام کی کتب کا تحفہ

تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کی طرف سے پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج بوائز حافظ آباد کی ڈیمانڈ پر کالج لائبریری کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 100 کتب کا تحفہ پیش کیا ہے۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے قائدین نے پرنسپل کالج سے ملاقات کی اور کالج لائبریری کے لیے کتب ان کے حوالے کیں۔ تمام کتب کالج لائبریری میں طلباء کے مطالعہ کے لیے میسر ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top