منہاج القرآن حافظ آباد کے زیراہتمام یوم تاسیس کی تقریب

تحریک منہاج القرآن حافظ آباد کے زیراہتمام تحریک منہاج القرآن کے قیام کے 39 سال مکمل ہونے پر یوم تاسیس کی تقریب 18 اکتوبر 2019ء کو منعقد ہوئی۔ اس موقع پر منہاج القرآن حافظ آباد کے قائدین و کارکنان نے تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں یوم تاسیس کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا۔ اس موقع پر مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے منہاج القرآن اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو خراج تحسین پیش کیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top