تحریک منہاج القرآن کوہاٹ کے زیراہتمام ڈپلومہ ان قرآن سٹڈی کلاس کی تقریب

تحریک منہاج القرآن کوہاٹ کے زیراہتمام ڈپلومہ ان قرآن سٹڈی کلاس کی خصوصی تقریب باچہ خان لائبریری کوہاٹ میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیراعلیٰ کے پی کے مشیر ضیاء اللہ بنگش مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر انہیں تحریک منہاج القرآن کے اس تربیتی کورس بارے بریفنگ دی گئی، جس کو انہوں نے بے حد سراہا۔ کلاس میں تحریک منہاج القرآن کی نظامت تربیت کے ٹرینر علامہ محمود مسعود اور علامہ سرفراز احمد قادری نے تدریس کی۔ کلاس میں خواتین و حضرات کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top