منہاج القرآن چکوال کے زیراہتمام استقبال ربیع الاول میلاد مارچ

تحریک منہاج القرآن چکوال کے زیر اہتمام استقبال ربیع الاول ریلی و مارچ اور خواتین مارچ کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی میں منہاج القرآن چکوال کے قائدین، علماء کرام اور زندگی کے مختلف طبقات سے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج ویمن لیگ کی خواتین نے بھی ریلی میں بھرپور شرکت کی۔ ریلی میں چھوٹے بچوں نے بھی جھنڈیاں اٹھا رکھی تھیں۔ ریلی کے شرکاء نے مقررین نے خطابات کیے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top