منہاج القرآن راجن پور کے زیراہتمام محفل میلاد

تحریک منہاج القرآن راجن پور کے زیراہتمام محفل میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میں علامہ صابر کمال نے خطاب کیا۔ اکرام الحق صاحب کی رہائش گاہ پر منعقدہ میلادالنبی ﷺ کانفرنس میں ضلعی ناظم تحریک منہاج القرآن راجن پور ملک ابو ارسل مصطفی المدنی نے بھی خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر کارکنان اور لوگوں کی بڑی تعداد بھی محفل میں شریک ہوئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top