منہاج القرآن حیدرآباد کے زیرِاہتمام سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس 28 نومبر کو ہو گی

تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کے زیرِاہتمام ایک عظیم الشان سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس 28 نومبر 2019ء کو بعد نماز عشاء بمقام امریکن کوارٹر حیدرآباد میں منعقد ہوگی۔

کانفرنس میں علامہ ندیم مظفر اعوان (راولپنڈی) مہمانِ خصوصی ہوں گے اور خطاب کریں گے۔ مرکزی نائب ناظم اعلٰی احمد نواز انجم اور کوارڈینیٹر لوئر سندھ فوجی مشتاق قائمخانی بھی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ حیدراباد سے شامل ہونے والے دیگر مہمانوں میں امیر تحریک یونس القادری، مبشرشاہ، خالد راجپوت، نعیم قریشی، وقار یونس اور ذوہیب حسین شامل ہیں۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top