ڈائریکٹر ایڈمن منہاج القرآن جواد حامد کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے ضیافت میلاد

ضیافت میلاد

تحریک منہاج القرآنکے ڈائریکٹر ایڈمن جواد حامد کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کےلئے ضیافت میلاد 9 دسمبر 2019ء کو لاہور میں منعقد ہوئی، جواد حامد کی رہائش گاہ پر منعقدہ میلاد پروگرام میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر قاری نور احمد نے تلاوت قرآن مجید کی سعادت حاصل کی۔ الحاج محمد اختر حسین قریشی، محمد افضل نوشاہی و ہمنوا، شہزاد برادران اور دیگر ثناء خوانوں نے محفل نعت میں نعت خوانی کی۔

ضیافت میلاد میں نوراللہ صدیقی، سید امجد علی شاہ، عرفان یوسف، سید الطاف حسین شاہ، حاجی منظور حسین، علی وقار، مرکزی سیکرٹریٹ کے دیگر قائدین، سٹاف ممبران و کارکنان بھی شریک ہوئے۔ آخر میں خصوصی دعا کیساتھ پروگرام کا اختتام ہوا۔

ضیافت میلاد

ضیافت میلاد

ضیافت میلاد

ضیافت میلاد

ضیافت میلاد

ضیافت میلاد

ضیافت میلاد

ضیافت میلاد

ضیافت میلاد

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top