منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد احمد معین انتقال کر گئے

سابق ڈائریکٹر ریسرچ اور تحریک منہاج القرآن کے دیرینہ رفیق پروفیسر محمد نصر اللہ معینی کے بیٹے، منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد احمد معین طویل علالت کے بعد دار فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ (انا للہ وانا الیہ راجعون)۔ مرحوم کی نماز جنازہ 10 جنوری صبح 9 بجے ان کے آبائی گاؤں موڑ کھنڈاں خاکی شاہ ادا کی جائے گی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top