منہاج یونیورسٹی کی عالمی اسلامی بینکنگ کانفرنس آج 25 جنوری سے شروع ہوگی

عالمی کانفرنس منہاج یونیورسٹی لاہور کیمپس میں منعقد ہو گی

لاہور (24 جنوری 2020ء) منہاج یونیورسٹی لاہور کے زیر اہتمام تیسری ورلڈ اسلامک اکنامکس اینڈ فنانس دو روزہ کانفرنس آج (بروز ہفتہ) 25 جنوری 2020 سے شروع ہوگی۔ تیسری دو روزہ عالمی کانفرنس منہاج یونیورسٹی لاہور میں منعقد ہو گی جو 26 جنوری تک جاری رہیگی۔ کانفرنس میں پاکستان سمیت مختلف ممالک سے بزنس اینڈ فنانس کے شعبے سے وابستہ سکالرز اپنے مقالہ جات پیش کریں گے۔ دو روزہ کانفرنس میں وفاقی و صوبائی وزراء بھی شرکت کرینگے۔ پہلے روز وفاقی وزیر سرور خان چیف گیسٹ ہونگے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top