منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے عہدیداروں و کارکنان کی ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ملاقات

منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے عہدیداروں و کارکنان نے چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے اسلامک سنٹر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں منہاج القرآن انٹرنیشنل اٹلی کے قائدین، مختلف شعبہ جات و فورمز کے نمائندگان شریک ہوئے۔ اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے تحریک منہاج القرآن کے عہدیداران سے ملاقات اور تنظیمی و تربیتی گفتگو کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top