لسبن پرتگال میں شیخ الاسلام کی 69ویں سالگرہ کی تقریب

Quaid Day Ceremony 2020

مؤرخہ 19 فروری 2020ء کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 69ویں سالگرہ کی تقریب لسبن پرتگال میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں کشمیری رہنما فیصل شمیم اور ذیشان رفاقت نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس پروقار تقریب کے موقع پر پرتگال میں باقاعدہ تنظیم کی بنیاد بھی رکھی گئی جس میںنجم الحسن کوناظم ، عمران منور صدر، یاسر عارف سیکرٹری فنانس اور بابرمغل جنرل سیکرٹری وانچارج میڈیا سیل تحریک منہاج القرآن لسبن پرتگال کی ذمہ داریاں سونپی گئی۔ اس موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی صحت و تندرستی اور لمبی عمر کے لیے دعاکی گئی۔

رپورٹ مرتب کنندہ: بابر مغل

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top