حیدرآباد: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام قائد ڈے تقریب

Quaid Day Ceremony in Hyderabad

تحریک منہاج القرآن حیدرآباد کے زیراہتمام ڈاکٹر طاہرالقادری 69ویں سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی جس میں امیر تحریک منہاج القرآن حیدرآباد، یونس القادری، سٹی صدر مبشر شاہ، ناظم جان محمد بروہی، پاکستان عوامی تحریک، منہاج یوتھ لیگ، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ اور دیگر فورمز کے مقامی قائدین و کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام مجید سے ہوا جس کے بعد آقا دوجہاں ﷺ کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کیے گئے۔ تقریب کے آخر میں شیخ الاسلام کی سالگرہ کی مناسبت سے 69 پاؤنڈ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی درازیٔ عمر کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔

Quaid Day Ceremony in Hyderabad

Quaid Day Ceremony in Hyderabad

Quaid Day Ceremony in Hyderabad

Quaid Day Ceremony in Hyderabad

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top