منہاج یوتھ لیگ بادالونا سپین کے زیراہتمام “یوتھ سیمینار” کا انعقاد

Youth Seminar in Badalona Spain

منہاج یوتھ لیگ بادالونا سپین کے زیراہتمام “یوتھ سیمینار” کا انعقاد کیا گیا جس میں الفاطمیہ فاؤنڈیشن اور بی ایم ڈرائیونگ اسکول کے رہنماؤں اور کارکنوں نے شرکت کی۔

سیمینار کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کی سعادت حافظ بلال نے حاصل کی، آقا دوجہاں ﷺ کی بارگاہ میں ہدیہ عقیدت کے پھول عبدالرحمان بلوچ، طاہر رسول سلطانی نے نچھاور کیے۔ جس کے بعد مقریرین کی گفتگو کا سلسلہ شروع ہوا جس میں علامہ عثمان قادری فاضل منہاج یونیورسٹی، علامہ ضیغم عباس نقوی، نوید احمداندلسی، عمیر ڈار، حسنات ہاشمی، حافظ عمران اور عمران علی چودھری جنرل کونسلر قونصلیٹ آف بارسلونا نے نوجوانوں کو زندگی گزارنے، تعلیمی سرگرمیوں میں آگے بڑھنے اور مقامی معاشرے میں اپنا مقام کیسے بنائیں جیسے موضوعات پر گفتگو کی۔

Youth Seminar in Badalona Spain

Youth Seminar in Badalona Spain

Youth Seminar in Badalona Spain

Youth Seminar in Badalona Spain

Youth Seminar in Badalona Spain

Youth Seminar in Badalona Spain

Youth Seminar in Badalona Spain

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top