ماموں کانجن: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی69 ویں سالگرہ پر قائد ڈے تقریب

تحریک منہاج القرآن ماموں کانجن کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 96ویں سالگرہ پر قائد ڈے کی تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں انجینئر رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے شیخ الاسلام اور تحریک منہاج القرآن کی تجدیدی خدمات پر روشنی ڈالی۔

تقریب میں منہاج القرآن کے رہنماء میاں کاشف، منہاج القرآن ماموں کانجن کے قائدین و عہدیداروں اور لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ آخر میں شیخ الاسلام کی 69 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور آپ کی درازی عمر اور صحت کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top