علی پور چٹھہ میں قائد ڈے کی تقریب، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا خطاب

تحریک منہاج القرآن علی پور چٹھہ کے زیراہتمام قائد ڈے کی تقریب مقامی ہال میں منعقد ہوئی، منہاج القرآن کے صدر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔ آپ نے خطاب کرتے ہوئے منہاج القرآن انٹرنیشنل اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری علمی، تجدیدی و عالمی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

تقریب میں منہاج القرآن علی پور چٹھہ کے عہدیداروں و کارکنان کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ تقریب کے آخر میں شیخ الاسلام کی 69ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top