بارسلونا: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 69ویں سالگرہ کی تقریب

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 69ویں سالگرہ کو سپین میں منایا گیا۔ شیخ الاسلام کی سالگرہ کے سلسلہ میں قائد ڈے کی تقریب بارسلونا میں منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر آپ نے تقریب سے خطاب بھی کیا۔

تقریب میں منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین اور بارسلونا کے عہدیداروں اور کارکنان بھی شریک ہوئے۔ آخر میں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top