منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیراہتمام ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کیساتھ نشست

مورخہ: 02 مارچ 2020ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل آسٹریا کے زیراہتمام لینز میں چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کیساتھ خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ نشست میں لینز آسٹریا کی لوکل کمیونٹی اور نوجونوانوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے نوجوانوں کو دین اسلام کو عملی طور پر اختیار کرنے پر لیکچر دیا۔ آپ نے تلقین کی کہ وہ دور حاضر میں اسلام کیخلاف چینلجز سے نبٹنے کے لیے نوجوان خود کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کریں۔ پروگرام کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top