کورونا: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ایبٹ آباد شہر میں ماسک کی تقسیم

مورخہ: 27 مارچ 2020ء

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ایبٹ آباد مشکل کی اس گھڑی میں اپنے شہریوں کے شانہ بشانہ مدد کے لئے ہر لمحہ سرگرم ہے۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن نے کورونا وبا سے بچاؤ کے لئے ہزاروں کی تعداد میں ماسک تیار کرنے میں مصروف ہے، ایبٹ آباد شہر میں ماسک کی فراہمی بھی شروع کر دی گئی ہے۔ اللہ پاک رضا کاران کی جملہ کاوشوں کو شرف قبولیت عطا فرمائے اور عالم انسانیت کو اس موذی وبا سے نجات عطا فرمائے۔

Minhaj Welfare Foundation

Minhaj Welfare Foundation

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top