منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی حیدر آباد میں جراثیم کُش سپرے مہم

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن حیدرآباد کی جانب سے پہلے مرحلے میں لیاقت کالونی میں جراثیم کُش اسپرے کی گئی، جبکہ دوسرے مرحلے میں چوڑی پاڑا، گوشالہ، نورانی بستی، پریٹ آباد اور کالی موری میں جراسیم کش اسپرے کی جا رہی ہے۔ اہل علاقہ نے اس وبا کے خاتمے کیلئے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور ان کے مصطفوی کارکنان کی طرف سے کئے جانے والے اقدامات کو سراہا اور ڈھیروں دعائیں دیں۔ اس مہم کی ٹیم کے لیڈر نایاب انصاری کا تہہ دل سے شکر گزار ہیں جن کی بدولت یہ کام ممکن ہوا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top