شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری رمضان المبارک میں روزانہ لیکچرز دینگے

Dr Tahir-ul-Qadri to deliver special lectures during Ramazan

قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری رمضان المبارک میں آداب زندگی اور اصلاح احوال کے موضوع پر روزانہ خصوصی لیکچرز دینگے، انکے یہ لیکچرز نماز تراویح کے بعد منہاج القرآن کے آفیشنل پیجز پر دیکھے اور سنے جا سکیں گے۔ ترجمان نوراللہ صدیقی نے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے لیکچرز کی اس نئی سیریز کی مجموعی تعداد 40 ہو گی جو رمضان المبارک کے بعد بھی جاری رہیں گے، ان تمام موضوعات کو صحیح البخاری اور امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ کی شہرہ آفاق کتاب احیاء علوم الدین سے لیا گیا ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top