شیخ الاسلام کی طرف سے وسطی پنجاب کے شہدائے انقلاب اور اسیران انقلاب کی فیملیز کو رمضان گفٹ پہنچایا گیا

قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی خصوصی ہدایت پر شہدائے انقلاب اور اسیران انقلاب کے گھروں میں رمضان گفٹ (راشن پیکج) پہنچانے کے لئے سیکرٹری کوآرڈینیش تحریک منہاج القرآن وسطی پنجاب چوہدری ریاست علی چدھڑ نے جوہرآباد، قائدآباد ضلع خوشاب، میانوالی اور لودھرا ہاوس کلور کوٹدلیوالہانار شاہ پنجگرائیں، لکھنہ کھوہ ضلع بھکر اسیران انقلاب سےملاقات کی اور شیخ الاسلام کی طرف سے سلام اور دعاؤں کے ساتھ رمضان المبارک کا تحفہ پیش کیا۔ اس موقع پر طیب ضیاء بھی ان کے ہمراہ تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top